Previous
Previous Product Image

Haqooq e Zawjen by Syed Abul Ala Maudoodi

 700
Next

After the Prophet: The Epic Story of the Shia-Sunni Split by Lesley Hazleton

Original price was: ₨ 400.Current price is: ₨ 350.
Next Product Image

Al-Bayan Volume 1 by Javed Ahmad Ghamidi New Edition

 1,400

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,
Share this Product

Description

Publisher Al Mawrid یہ قرآن مجید کا اردو ترجمہ ہے۔ آں سوے افلاک کے اِس شہ پارۂ ادب کا حسن بیان تو کسی دوسری زبان میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔ میں نے، البتہ اِس ترجمے میں یہ کوشش کی ہے کہ اِس کا مدعا نظم کلام کی رعایت سے اردو زبان میں منتقل کر دوں۔ تراجم کی تاریخ میں یہ اِس لحاظ سے پہلا ترجمۂ قرآن ہے کہ اِس میں قرآن کا نظم اُس کے ترجمے ہی سے واضح ہو جاتا ہے۔ اِس کے لیے مزید کسی شرح ووضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ ترجمے کے حواشی زیادہ تر استاذ امام امین احسن اصلاحی کی تفسیر ’’تدبرقرآن‘‘ کا خلاصہ ہیں۔ میرا نقطۂ نظر جن مقامات پر اُن سے مختلف ہے، وہ بھی کم نہیں ہیں۔ اہل نظر تقابلی مطالعے سے اُنھیں خود متعین کر سکتے ہیں۔ ترجمہ وتفسیر کی کتابوں میں ہر جگہ اِس کا اظہار ممکن نہیں ہوتا۔

Additional information

Book Author

Javed Ahmad Ghamidi

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping