Description
قارئین کے پرزور اصرار پر “قاتل مسیحا” مکمل کہانی اب کتابی شکل میں آ گئی ہے۔
لازوال کہانی ” للکار” کےکرداروں کی نئی ہنگامہ خیزی
للکار کے کردار تابش اور عمران ایک ایسے برفانی ایڈونچر پر ہیں جس کو پڑھنے کا مزہ ان ٹھٹھرتی سردیوں میں دوبالا ہو جائے گا۔




