Previous
Previous Product Image

Allah Ke Wali by Khan Asif (Hardcover)

 1,000
Next

Lisan ul Quran by Sheikh Amir Sohail

 3,500
Lisan ul Quran

Best Seller Set of 4 Books in Urdu

 2,000

Out of stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,
Share this Product

Description

❌Actual Price: 1600/-
✔️Sale Price: 1200/-
بین الاقوامی شھرت یافتہ مصنفین کی بیسٹ سیلر کتابوں کا اردو ترجمہ۔ کئی ملین کی تعداد میں شائع ہونے والی مشہور کتب جن کو بےشمار بین الاقامی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔
یہ چار کتب ہر اُس انسان کیلئے ہیں جو اپنی زندگی کے ہر پہلو پر کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ ان کتب میں موجود موضوعات ایسا ایندھن ہے جو آپ کو آپ کے گولز تک رسائی دلائے گا اور آپ کی زندگی کو مثبت بنائے گا

نام کتاب: امیر باپ غریب باپ | مصنف: رابرٹ ٹی کیاسکی | مترجم: محمد بشارت ماگرے | صفحات: 244 | قیمت: Rs.400
نام کتاب: آپ کامیاب ہو سکتے ہیں | مصنف: شیو کھیڑا | مترجم: محمد بشارت ماگرے | صفحات: 367 | قیمت: 600 .Rs
نام کتاب: مثبت سوچ بڑی کامیابی | مصنف: ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز | ترجمہ و اضافت: محمود اظہر | صفحات: 192 | قیمت: Rs. 400
نام کتاب: ون منٹ مینجمنٹ | مصنف: کین بلینچرڈ | ترجمہ و اضافت: محمود اظہر | صفحات: 126 | قیمت: Rs. 200

ان کتب کی کل قیمت 1600 ہے ابھی آرڈر کریں اور 4 کتابوں پر مشتمل سیٹ صرفRs.1200 میں حاصل کریں۔

Additional information

Weight 0.2 kg

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping