Previous
Previous Product Image

Nafsiyati Marezon Aur Wehshat Zada Insano Say Muqalma by Christopher Berry Dee

 1,200
Next

Narwan Ka Darwaza by Osho

 600
Next Product Image

Kitab e Danish by Osho

 1,200

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Category:
Share this Product

Description

لاکھوں کروڑوں لوگ ماضی میں جی رہے ہیں جبکہ باقی کے لاکھوں کروڑوں لوگ مستقبل میں جی رہے ہیں۔ ایسا کوئی شخص شاذ ہی ملتا ہے جو “یہاں” اور “اب” میں جی رہا ہوتا ہے۔ وہی شخص حقیقی ہوتا ہے، وہی شخص حقیقت میں زندہ ہوتا ہے۔ زندگی کو فقط ایک شے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ یہ کہ اس کی جڑیں حال میں ہوں۔ اس کی جڑیں اور کہیں ہوتی ہی نہیں ہیں۔

ماضی تو ایک یاد ہے اور مستقبل ایک خیال ۔۔۔ دونوں ہی غیر حقیقی ہیں۔ حقیقی تو لمحہ موجود ہے۔۔۔ صرف لمحہ وجود۔ تم نے پوچھا ہے: “زندگی کیا ہے؟” زندگی یہ ہے!

اوشو۔

Additional information

Book Author

Osho

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping