Previous
Previous Product Image

Khali Pan Ka Kanwal by Osho

 1,000
Next

Ajeeb Case by Ishtiaq Ahmed

 250
Next Product Image

Osho Nay Kaha by Osho

 700

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Share this Product

Description

فرد اور معاشرہ

فرد کو بدلے بغیر معاشرے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

معاشرے کا کوئی وجود نہیں یہ مجرد ہے البتہ فرد کا وجود ہے۔

معاشرہ محض ایک تصور ہے جبکہ فرد حقیقت ہے۔

معاشرہ ایک مردہ لفظ ہے جبکہ فردا ایک جیتا جاگتا انسان ہے۔

فرد کو تبدیل کئے بغیر کوئی معاشرتی تبدیلی نہیں آسکتی۔

سیاستدان

سیاستدان مذہبی نہیں ہو سکتا اور مذہبی انسان سیاستدان نہیں ہو سکتا۔

سیاستدان ہمیشہ زیادہ سے زیادہ با اختیار ہونا چاہتا ہے۔

سیاستدان بناوٹ کرتا ہے جبکہ مذہبی انسان جانتا ہے اُس نے اپنے اندر جھانکا ہوا ہے۔

انسان اور خدا

خدا صرف اُن لوگوں کے لئے ہے جن میں حیران ہونے کی صلاحیت ہے۔

انسان خدا کے بغیر جی رہا ہے اس لئے نہیں کہ خدا مر چکا ہے بلکہ اس لئے کہ پرانے خدا فرسودہ ہو چکے ہیں نئی دنیا کو خدا کے نئے تصور کی ضرورت ہے۔

Additional information

Book Author

Osho

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping