Description
پاکستان پرم عزم ،سخت جان ملک
پاکستان اصل میں ہے کیا؟ پاکستان کیا ہے ؟ اور کیا ہوسکتا ہے ۔
ایک چشم کشاکتاب 30 برسوں کی تحقیق کا نچوڑ
پاکستان کی سیاست ،ثقافت ،تہذیب ،معاشرت اور معیشت کا حقیقت پسندانہ تجزیہ
مصنف : انا طول لیون
مترجم : عظیم احمد
بہترین کاغذ ،اعلیٰ طباعت ،رنگین صفحات ،بڑا سائز
480 صفحات
قیمت 1500
رعائتی قیمت 1200




